آج کی بہترین تصویر | تمام میڈیا مواد | DW | 17.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

آج کی بہترین تصویر

پاکستان میں کبڈی کا پہلا عالمی کپ اور چیمپیئن بھی پاکستان

کبڈی کا عالمی کپ کا فائنل اتوار 16 فروری کو لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو ایک شاندار مقابلے کے بعد شکست دی۔ اس پکچر گیلری میں دیکھیے اس ٹورنامنٹ کے بارے میں تفصیلات۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری