’آئی ايس پی آر کی معاشرے ميں شايد ضرورت سے زيادہ مداخلت ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.12.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’آئی ايس پی آر کی معاشرے ميں شايد ضرورت سے زيادہ مداخلت ہے‘

پاکستانی ٹيلی وژن اينکر جيسمن منظور نے پاکستان ميں آزادی صحافت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ ظاہر سی بات ہے کہ معاشرے کے مختلف پہلوؤں ميں آئی ايس پی آر کا اثر و رسوخ ہے۔ انہوں نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے فلموں اور نغموں کی پروڈکشن تک ميں شامل ہونے پر بھی سوال اٹھایا۔ تاہم جيسمن نے يہ بھی واضح کيا کہ ان پر کبھی کسی ادارے کی جانب سے دباؤ نہيں ڈالا گيا۔

ویڈیو دیکھیے 04:04