28 رکنی یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جمعہ 21 اکتوبر کو ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں یورپ کو درپیش مشکلات کے علاوہ دیگر عالمی معاملات بھی زیر غور آئے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو