1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی ارکان پارلیمان کی کشمیر آمد، تشہیری مہم تھی؟

31 اکتوبر 2019

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، انٹرنیٹ اور معلومات کے بلیک آؤٹ کے سبب نئی دہلی حکومت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے یورپی پارلیمان کے ارکان کو کشمیر کا دورہ کروانے کا مقصد عالمی سطح پر اپنا تشخص بہتر بنانے کی ایک کوشش تھی۔

https://p.dw.com/p/3SGEv