صحتیتیم چمپینزیوں کے لیے محفوظ پناہ گاہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحت19.01.201719 جنوری 2017چمپنزیوں کی نسل ناپید ہونے کے خطرے سے دو چار ہے۔ یوگنڈا کے ایک جزیرے پر کچھ چیمپنزیوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ بنائی گئی ہے۔ یہاں یہ چمپینزی ایک دوسرے سے خوب کھیلتے ہیں اور انتہائی خوش بھی ہیں۔ https://p.dw.com/p/2W3Caاشتہار