سیاستہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست14.09.201714 ستمبر 2017ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے۔ دو فنکاروں نے سوئس آلپس میں بارہ سو میٹر بلند ایک پہاڑی کی چوٹی پر ڈبل بیڈ پر مشتمل ایک ایسا کمرہ تیار کیا ہے جس کا منظر بے مثال ہے۔ اس جگہ پر مہمان، ستاروں کی چھاؤں میں سو سکتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2jxNzاشتہار