یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ فصلوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے کیڑے مار دواؤں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ کیڑے ختم ہوئے تو ہمارے ارد گرد چہچہاتے خوبصورت پرندے بھی ختم ہو جائیں گے؟ لیکن کیڑوں سے پرندوں کی زندگی کا کیا تعلق ہے، یہ بتائیں گے آپ کو اس رپورٹ میں۔