1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا شینگن زون کا خواب ٹوٹ کر بکھر جائے گا؟

10 فروری 2016

شینگن زون میں چھبیس یورپی ممالک شامل ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی ایک ملک کا ویزا حاصل کرنے والا شخص سرحدوں پر کسی قسم کی چیکنگ کے بغیر ان تمام ممالک میں گھوم پھر سکتا ہے تاہم اب شینگن زون کا وجود خطرے میں دکھائی دے رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/1HsdS