سائنسکیا روبوٹ بھی جذبے محسوس کر سکتے ہیں؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعاطف بلوچ، روئٹرز06.01.20176 جنوری 2017کیا شے انسان کو خاص بناتی ہے؟ ماہرین نفسیات کے مطابق وہ شے اپنے آس پاس دیگر انسانوں کے جذبات محسوس کرنا ہے۔ محققیق اب یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح ایسی ہی محسوسات روبوٹس میں منتقل کی جا سکیں۔https://p.dw.com/p/2U1wWاشتہار