سائنسکیا اب روبوٹس بھی جذبات محسوس کر سکتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس21.02.201721 فروری 2017ملاقات کراتے ہیں آپ کی ناؤ نامی ایک استاد سے۔ یہ استاد بچوں کو بہت اچھى تعلىم دے رہا ہے لیکن مسلئہ اتنا سا ہے کہ وہ بچوں کو شاباش نہیں دے سکتا نہ ہی ان کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔ دراصل ناؤ ایک روبوٹ ہے۔ https://p.dw.com/p/2XzJiاشتہار