کوئکن ہوف: یورپ میں پھولوں کا گھرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoرافعہ اعوان18.04.201918 اپریل 2019ہالینڈ کو یورپ میں پھولوں کا دیس کہا جاتا ہے۔ اس کا دل کوئکن ہوف گارڈنز ہیں جو ہالینڈ کے جنوب میں واقع ہیں۔ دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح اس خوبصورت گارڈن کو دیکھنے آتے ہیں۔ آپ بھی اس خوبصورت باغ کی سیر کیجیے اس ویڈیو میں۔https://p.dw.com/p/3H3Iqاشتہار