گزشتہ برس پانچ اگست کے روز بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی ریاست، ریاست، نہ رہی۔ خطے کی سیاست جمود کا شکار ہے، ہر جانب بے چینی، غیر یقینی صورتحال اور تذبذب کا ماحول ہے۔ پچھلے ایک سال میں جہاں کشمیر کے زمینی حقائق تبدیل ہوئے وہیں خطے کی معیشت، سیاحت، صحافت اور تعلیم کے شعبوں پر بھی منفی اور گہرے اثرات مرتب ہوئے۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔