معاشرہکشمیری ہریسہ، ٹھٹرتی سردی میں سہاراTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہگوہر گیلانی، سری نگر14.12.202014 دسمبر 2020بھارت کے زير انتظام کشمير ميں موسم سرما شروع ہو گيا ہے۔ ايسے ميں مقامی لوگ ہريسہ نامی ايک پکوان کو بے حد پسند کرتے ہيں۔ مگر يہ پکوان کہاں سے آيا اور اس علاقے ميں کيوں اتنا مقبول ہو گيا، بتا رہے ہيں سری نگر سے گوہر گيلانی۔https://p.dw.com/p/3miHdاشتہار