1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کرکٹ کے فروغ کے لیے بون میں بچوں کا تربیتی کیمپ

11 اکتوبر 2016

بون کے ایک کرکٹ کلب نے کرکٹ کے فروغ کے لیے بچوں کے لیے ایک تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا۔ گزشتہ برس جرمنی کے بہترین کرکٹ کوچ قرار دیے جانے والے جیسن والش نے بچوں کو بیٹنگ کے گُر سکھائے۔

https://p.dw.com/p/2R7sV