کرغیزستان میں دولہنوں کا اغوا ایک روایتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ09.04.20179 اپریل 2017تصور کریں کہ جس شخص سے آپ کی شادی ہو رہی ہے، وہی آپ کو اغوا کر لے۔ کرغیزستان میں سالانہ تقریبا پندرہ ہزار خواتین کو ایسے ہی اغوا کر لیا جاتا ہے۔ دامیرہ اس بہیمانہ روایت کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔https://p.dw.com/p/2ax66اشتہار