1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی: پینے کے پانی میں سیوریج کا گدلا پانی مل گیا

8 اگست 2019

کراچی میں ایک مرتبہ پھر موسلادھار بارش کی پیشن گوئی ہے اور ابھی تک بارش کے باعث پیدا ہونے والے مسائل ہی حل نہیں ہوسکے۔ شہریوں کو پینے کے پانی کے لیے سیوریج ملا پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ کراچی سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید۔

https://p.dw.com/p/3NakU