1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کتنی خواتین خلا کا سفر کر چکی ہیں؟

20 جولائی 2019

چاند پر انسانی قدموں کو پہنچے 50 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ لیکن یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس میدان میں بھی خواتین نے اپنے جوہر دکھائے ہیں؟ اور اب تک کتنی خواتین ہیں جو خلا کا سفر کر چکی ہیں؟

https://p.dw.com/p/3MN6T