ژوب کا تاریخی مندر آخرکار مقامی ہندوؤں کے حوالےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعبدالغنی کاکڑ09.02.20209 فروری 2020بلوچستان کے ضلع ژوب میں ہندوؤں کے ایک قدیم مندر میں برصغیر کی تقسیم کے بعد ایک سرکاری اسکول بنا دیا گیا تھا۔ اب یہ مندر مقامی ہندو کمیونٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/3XUIOاشتہار