خود کار روبوٹس گھروں میں صفائی ستھرائی کے کام میں انسانوں کی مددکر رہے ہیں، فیکٹریوں میں بھی کام کرتے ہیں یہاں تک کے اب تو روبوٹس بحیثیت استاد بچوں کو بہت اچھا پڑھاتے بھی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانوں نے روبوٹس حالیہ جدید دور سے قبل ہی تخلیق کر لیے تھے؟