1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

7 فروری 2017

روبوٹ اب ہماری زندگیوں کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ کار سازی ہو یا پیداواری صنعت، بہت سے کام اب روبوٹ ہی کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ جرمنی میں سائنسی میدان میں نت نئی ایجادات اور ترقی کے باعث ہسپتالوں میں بھی کئی کام اب نرسز نہیں ربووٹس کر رہے ہیں۔ یہ سب شامل ہے سوال کے اس شو میں

https://p.dw.com/p/2X6KZ