ڈونلڈ ٹرمپ کو سرمایہ کہاں سے ملتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoلارس ہالٹر / امتیاز احمد23.03.201623 مارچ 2016امریکی بزنس مین ڈونلڈ ٹرمپ کو سرمایہ فراہم کرنے والا سب سے اہم ادارہ جرمنی کا ڈوئچے بینک ہے۔ یہ بینک ٹرمپ کو دو عشاریہ پانچ ارب ڈالر قرض دے چکا ہے جبکہ دیگر بینک ایک عرصے سے ٹرمپ کے ساتھ اپنے کاروباری رابطے ختم کر چکے ہیں۔https://p.dw.com/p/1IIJZاشتہار