1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈرائیونگ کی اجازت ملنے پر سعودی خواتین کے ارادے کیا ہیں؟

افسر اعوان کرسٹین مائسٹر
13 اکتوبر 2017

سعودی عرب میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ کار ساز اداروں کے لیے یہ ایک اہم پیش رفت ہے کیونکہ ان کے لیے ایک نئی مارکیٹ کے در کھُل گئے ہیں۔ ریاض میں لکژری موٹر شو منعقد ہوا جو اتوار 15 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ سعودی خواتین بڑی تعداد میں اس میں شریک ہیں۔

https://p.dw.com/p/2llhX