چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ
25 جولائی 2006اشتہار
جرمن ٹیم، جس کے اسپین اور پاکستان کے ساتھ مقابلے برابر رہے تھے، آج ارجنٹائن کے خلاف کھیلنے والی ہے جبکہ آسٹریلیا کا مقابلہ میزبان ملک اسپین کے ساتھ ہو رہا ہے۔
پاکستان کو افتتاحی میچ میں آسٹریلیا سے دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست ہوئی جبکہ جرمنی کے ساتھ مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا۔