پیرس کی سڑکوں پر رہنے والے مہاجرینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حیدر10.09.201610 ستمبر 2016سینکڑوں مہاجرین فرانسیسی دارالحکومت کی سڑکوں پر مجبور ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی مدد کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے۔ 2015ء سے اب تک پیرس میں 15 ہزار تارکین وطن اور مہاجرین پہنچ چکے ہیں۔https://p.dw.com/p/1JznKاشتہار