معاشرہپولینڈ: فائر فائٹر گرلزTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ20.08.201920 اگست 2019یہ ایک تعجب کی بات ہے کہ پولینڈ کے ایک گاؤں ’مئیجسے اودژانسکی‘ میں گزشتہ دس برسوں سے ایک بھی لڑکا پیدا نہیں ہوا۔ لیکن انتظامی امور کی ذمہ داری اپنے سر لینے والی ان پولش لڑکیوں کے ہوتے ہوئے، لڑکوں کی کوئی ضرورت بھی نہیں۔https://p.dw.com/p/3OC01اشتہار