پرتگال میں جنگلاتی آگ، 62 ہلاکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video William Yang/ بینش جاوید18.06.201718 جون 2017یورپی ملک پرتگال میں ہفتے کی دوپہر ملک کے کم آبادی والے خطے ’لائریا‘ میں لگنے والی آگ کے سبب کم از کم 62 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس حادثے پر حکومت نے تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔https://p.dw.com/p/2etQoاشتہار