پاکستانی اور افغان تجزیہ کاروں کی رائے میں پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کی بندش بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کو افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل میں حساسیت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ دیکھیے پاک افغان تعلقات کے حوالے سے دونوں ممالک کے تجزیہ کاروں کی کیا رائے ہے۔