پاکستانی وزیراعظم نواز شریف چین کے دورے پر ہیں۔ چھ روزہ دورے پر ان کے ہمراہ کابینہ کے کئی اراکین اور چاروں صوبائی وزراء اعلٰی بھی ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم کے اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گوادر ایئرپورٹ کی تعمیر اور توانائی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے۔