پاکستانی لڑکیوں کی ہمت بننا چاہتی ہوں، باکسر خدیجہ سلطانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسمیرا لطیف لاہور08.12.20208 دسمبر 2020خدیجہ سلطان پاکستانی شہر لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان باکسر ہیں۔ وہ نہ صرف باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بننا چاہتی ہیں بلکہ ان پاکستانی لڑکیوں کے لیے ہمت و حوصلے کی علامت بھی، جو زندگی میں کچھ کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔ سمیرا لطیف کی ویڈیو رپورٹ۔https://p.dw.com/p/3mQr8اشتہار