1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پائیدار شہری منصوبہ بندی

2 ستمبر 2019

پائیدار شہری منصوبہ بندی کا مقصد شہروں کی ایسی پلاننگ کرنا ہے جو ماحول کے لیے نقصان دہ نہ ہوں ۔ ایسی حکت عملی اپنانے کا نتیجہ ہوتا ہے کم آلودگی اور بہتر رہائشی سہولیات۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سویڈن کا دارالحکومت اسٹاک ہوم سسٹین ایبل منصوبہ بندی پر دو بلین یورو کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3OshE