'ٹوٹے دل' والوں کا علاج، انوکھا میوزیم
7 دسمبر 2010اشتہار
کسی پیارے تعلق کے ٹوٹنے کے ردعمل کے طور پر کچھ لوگ اپنے ارد گرد موجود چیزوں کو اس کا نشانہ بناتے ہیں تو کچھ اپنے پالتوجانوروں یا لوگوں پر چیخ کر اپنا غصہ نکالتے ہیں۔ مگر کروشیا کے دارالحکومت زغرب میں ایسے لوگوں کے زخموں کومندمل کرنے کے لیے ایک اچھوتا طریقہ نکالا گیا ہے۔