سیاستٹرمپ کی آمد پر برسلز میں احتجاجی مظاہرہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب24.05.201724 مئی 2017یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال احتجاجی مظاہرہ سے کیا گیا۔ ’’ٹرمپ ناٹ ویلکم‘‘ کے عنوان سے ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ مظاہرے کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں برسلز سے عرفان آفتاب۔https://p.dw.com/p/2dXSnاشتہار