جدید تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ ورزش سے جینز کی سرگرمیوں کو تبدیل کیا جا سکتا ہے، یہ انکشاف ریسرچرز پر تب ہوا جب انہوں نے ایک ٹانگ کی ٹریننگ سے وہاں موجود چار ہزار جینز کے افعال کو تبدیل کر دیا۔ ہے نہ چونکا دینے والی بات۔۔۔ جینز میں تبدیلی سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ، آپ کو دکھاتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔