نقد رقم میں ادائیگی، جلد ماضی کا قصہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoAwan / Röder, Christina05.01.20165 جنوری 2016ڈنمارک کرنسی یا نقدی کے بغیر معاشرہ بننے کی طرف گامزن ہے۔ اس وقت بھی ریٹیل اسٹورز کی اکثریت ’کیش لیس‘ یا نقد رقم کے بغیر ہی خرید و فروخت کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ کسی اسٹینڈ سے اگر آپ برگر خریدتے ہیں تو آپ نقدی کی بجائے کارڈ سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔https://p.dw.com/p/1HYL9اشتہار