پاکستان کے مختلف علاقوں اور شہروں سميت بيرون ملک سے تعلق رکھنے والے ڈی ڈبليو اردو سروس کے نمائندوں کی جانب سے تمام سامعين و قارئين کو نئے سال کی مبارک باد۔ ديکھيے ہمارے نمائندے ختم ہونے والے سال کے بارے ميں کيا کہتے ہيں اور آئندہ سال سے کيا توقعات رکھتے ہيں۔