’نئے تصورات کی سرزمین‘ کی نئی ماڈل سابق افغان مہاجرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ15.03.201715 مارچ 2017’نئے تصورات کی سرزمین‘ نامی جرمن مہم کی نئی ماڈل زہرہ اسماعیلی ہیں۔ گزشتہ دس برس تک کلاؤڈیا شیفر اس مہم کا چہرہ رہیں۔ سن 1999 میں زہرہ جب اپنے اہل خانہ کے ساتھ بطور مہاجر جرمنی آنے پر مجبور ہوئی تھیں، تو ان کی عمر صرف تیرہ برس تھی۔https://p.dw.com/p/2ZFkiاشتہار