سیاستمہاجرین کو گھر میں خوش آمدید کہیےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستصائمہ حیدر20.04.201720 اپریل 2017ایک جرمن غیر سرکاری تنظیم پناہ گزینوں کو تنہائی اور وطن سے دوری کے تکلیف دہ احساس سے بچانے کے لیے اُنہیں مختلف خاندانوں کے ساتھ گھروں میں رکھنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ ان میں مہاجرین کے آبائی وطن سے تعلق رکھنے والے خاندان بھی شامل ہوتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2bb8hاشتہار