معروف مصری آرٹسٹ امار ابو بکر نے مہاجرين کے مسائل کی عکاسی کے ليے حال ہی ميں جرمن شہر بون ميں اپنا ايک فن پارہ مکمل کيا۔ ڈی ڈبليو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے يورپی حکام سے مطالبہ کيا ہے کہ وہ پناہ گزينوں کے مسئلے کو سمجھيں اور ان کے ليے دل کھلے رکھيں۔