سیاست مونٹا ریز مچھلیوں کی بقاء کو خطرہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست12.09.201712 ستمبر 2017پیرو کا ساحلی سمندری علاقہ مونٹا ریز مچھلیوں کی آماجگاہ ہے۔ ان مچھلیوں کو سمندری دیو بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن اس مچھلی کی زندگی کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ تاہم حکام اس کی نسل کو بچانے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2jnRiاشتہار