منیٰ میں بھگدڑ، سینکڑوں ہلاکتیں: ویڈیو رپورٹTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video24.09.201524 ستمبر 2015مکہ کے قریبی علاقے منیٰ میں بھگدڑ کے سانحے میں سات سو سے زائد حجاج ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ مناسک حج کے آخری مراحل میں پیش آیا، جب حاجی شیطان کو کنکریاں مار رہے تھے۔https://p.dw.com/p/1GdFIاشتہار