1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مقدونیہ کی سرحد پر پھنسے مہاجرین، انسانی المیے کا خطرہ بڑھتا ہوا

اُلریکے ڈؤر/ عاطف توقیر3 مارچ 2016

مقدونیہ کی سرحد بند ہے اور گزشتہ دس روز سے وعظ خاندان کے افراد اِڈومینی کے مہاجر کیمپ میں ہزاروں دیگر افراد کے ہمراہ ٹھہرے ہوئے ہیں، جہاں ہر جانب نگاہیں ایک دوسرے پر مرکوز ہیں اور کسی شخص کی کوئی نجی زندگی کا کوئی تصور ہی نہیں۔

https://p.dw.com/p/1I6Jk