سائنسمستقبل کی پرواز کرنے والی تصوراتی کارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسافسر اعوان09.03.20179 مارچ 2017ہوائی جہاز بنانے والے یورپی ادارے ایئربس اور گاڑیاں ڈیزائن کرنے والی ایک اطالوی کمپنی اِٹال ڈیزائن نے ایک اڑنے والی کار کے تصور کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے مشترکہ کاوش کا آغاز کیا ہے۔ کیا یہ کبھی ممکن ہو سکے گا؟https://p.dw.com/p/2YuLNاشتہار