سیاستمرگی کا علاج آپریشن سے ممکنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست22.01.202022 جنوری 2020جب ادویات کام نہ کریں، تو مِرگی کے مرض کے خلاف آپریشن ہی کامیاب ترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے دماغ میں مِرگی کی بیماری کے مرکز کا تعین لازمی ہوتا ہے۔ پھر اس متاثرہ حصے کو آپریشن کر کے مریض کے دماغ سے نکال دیا جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میںhttps://p.dw.com/p/3WXRNاشتہار