معاشرہمذہبی عبادت گاہیں دہشت گردی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ20.08.201920 اگست 2019جنوبی جرمن شہر لنڈاؤ میں دنیا بھر سے نو سو سے زائد مذہبی رہنما ’’مذاہب برائے امن‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اس کانفرنس میں مذہبی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے مکالمہ جاری ہے۔ https://p.dw.com/p/3ODjlاشتہار