1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

محمود احمدی نژاد کا دورہ عراق

29 فروری 2008

سن1979 کے بعد محمود احمدی نژاد پہلے ایرانی صدر ہوں گے جو عراق کا دورہ کر رہے ہیں ۔ احمدی نژاد اتوار کے دن اپنے دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے گے ۔ عراقی حکومت کی دعوت کے بعد احمدی نژاد کا یہ دورہ عمل میں آیا ہے ۔

https://p.dw.com/p/DYET