1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

متحدہ بالاخر حکومت سازی میں شریک

30 اپریل 2008

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما پیر مظہر الحق اور متحدہ کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایک مشترکہ پیرس کانفرنس میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

https://p.dw.com/p/DrTf
کیا پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ٹوٹنے کو ہے؟تصویر: AP
ابتدائی طور پر متحدہ سندھ حکومت میں تیرہ جبکہ مرکز میں دو وزارتیں سنبھالے گی۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس مخصوص وقت میں پیپلز پارٹی کا متحدہ کے ساتھ سیاسی اشتراک مسلم لیگ ن کو دکھانا ہے کہ پیپلز پارٹی انکے بغیر بھی حکومت چلا سکتی ہے۔