چھوٹی سی بچی ماشا اور بڑا سا بھالو۔ یہ دونوں روسی کارٹون سیریز ماشا اینڈ دا بیئر کے مرکزی کردار ہیں۔ اس کارٹون سیریز نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ اس کارٹون پروگرام کی ایک ایسی قسط بھی ہے، جو یوٹیوب کی دس کامیاب ترین ویڈیوز میں بھی شامل ہے۔