لندن کے فون بوتھ آفس، کم خرچ بالا نشیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoAwan/Halter, Lars21.09.201621 ستمبر 2016برطانوی دارالحکومت لندن میں دفاتر کا کرایہ بہت زیادہ ہے۔ اب ایک کمپنی نے ایک انتہائی اختراعی حل پیش کیا ہے۔ اس کمپنی کو امید ہے کہ اس طرح لندن بھر میں نسبتاﹰ کم پیسوں میں کام کی سینکڑوں جگہیں دستیاب ہوں گی۔https://p.dw.com/p/1K68sاشتہار