1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور میں ہیری پوٹر کی طلسماتی داستان

6 دسمبر 2021

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبا نے اس معروف اور تاریخی تعلیمی ادارے کو ایک طلسماتی رنگ دے دیا۔ مشہور زمانہ کردار ہیری پوٹر کے نام سے ایک ہفتہ منایا گیا جو پانچ دسمبر کو ختم ہوا۔

https://p.dw.com/p/43spi