قینچی والا ہیروTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoAwan / Kaminski, Karsten06.08.20166 اگست 2016لندن کے رہائشی جوش کُومبس کے ہیش ٹیگ ’ڈو سم تِھنگ فار نتھنگ‘ #DoSomethingForNothing نے دنیا بھر میں لوگوں کو چھو لیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک برس سے لندن کی سڑکوں پر نکلتے ہیں اور بغیر کوئی پیسہ لیے بے گھر افراد کے بال تراشتے ہیں۔https://p.dw.com/p/1JcmEاشتہار